Khatmat Shareef
iOS Universel / Education
سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ کے معمولات میں سے ایک معمول ختمات شریف ہے جس کو مراقبہ سے پہلے پڑھ کر بزرگوں کو اس کا ثواب پہنچایا جاتا ہے۔ ان ختمات شریف کو ایک نئے اور ڈیجیٹل انداز میں قارئین کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ امید ہے ہماری یہ کوشش قارئین کو بہت پسند آئے گی، آپ کی رائے کا ادارہ منتظر رہے گا۔
En voir plus...
Quoi de neuf dans la dernière version ?
اس ایپلی کیشن میں ہم نے ایپ کی کارکردگی کو بہتر بنایا ہے-